سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے حیض کی حالت میں معانقہ کرتے (چمٹا لیتے) تھے، میرے سر کو چھوتے، مگر ہمارے درمیان کپڑ ا حائل رہتا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1088]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1092] » اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد الطيالسي 238] ، [مسند أبى يعلی 4487] ، [بيهقي 312/1] ۔ نیز دیکھئے: اثر رقم (1073)۔