الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


الادب المفرد
كِتَابُ الأقوال
كتاب الأقوال
351. بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ يَا بُنَيَّ، لِمَنْ أَبُوهُ لَمْ يُدْرِكِ الإسْلَامَ
351. جس کا باپ مسلمان نہ ہو اسے يَا بُنَيَّ کہہ کر پکارنے کا حکم
حدیث نمبر: 808
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ لَهُ‏:‏ يَا بُنَيَّ‏.‏
ابوصعصعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے انہیں اے میرے بیٹے کہہ کر مخاطب کیا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 808]
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد موقوف: أخرجه أحمد: 11031 و عبد بن حميد: 997 و أبويعلى: 982»

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوف