الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


الادب المفرد
كِتَابُ الظُّلْم
كتاب الظلم
225. بَابُ الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ
225. ظلم آخرت میں تاریکیاں ہوں گی
حدیث نمبر: 485
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمَاجِشُونِ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ‏.‏“
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ظلم قیامت کے دن اندھیرے بن کر سامنے آئے گا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الظُّلْم/حدیث: 485]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب المظالم، باب الظلم و ظلمات يوم القيامة: 2447 و مسلم: 2579 و الترمذي: 2030 - انظر الصحيحة: 858»

قال الشيخ الألباني: صحيح

الادب المفرد کی حدیث نمبر 485 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 485  
فوائد ومسائل:
دیکھیے، حدیث:۴۸۳ کے فوائد۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 485