الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام بخاری رحمہ اللہ
كِتَابُ الْمَعْرُوفِ
كتاب المعروف
117. بَابُ قَوْلِ الْمَعْرُوفِ
117. معروف بات کہنے کا بیان
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ العَبَّاسِ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ”كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ.“
سیدنا عبداللہ بن یزید خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ہر نیکی صدقہ ہے۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ الْمَعْرُوفِ/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 18741 و المتن فى الصحيحين انظر حديث: 224 - الصحيحة: 2040»
قال الشيخ الألباني: صحيح
الادب المفرد کی حدیث نمبر 231 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 231
فوائد ومسائل: دیکھے فوائد، حدیث:۲۲۴۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 231