سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مقرر حصے ان کے حق داروں کو دو، پس جو اہل فرائض سے بچ جائے تو وہ (میت کے) قریب ترین مرد (رشتے دار) کا حصہ ہے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفرائض/حدیث: 739]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الفرائض، باب ميراث الولد من ابيه وامه، رقم: 6732 . مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض باهلها الخ: رقم: 1615 . سنن ترمذي، رقم: 2098 . مسند احمد: 292/1 .»