الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصيد و الذبائح
شکار اور ذبح کرنے کے احکام و مسائل
2. جنگل کی سکونت، شکار اور بادشاہوں کی قربت کا بیان
حدیث نمبر: 664
أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: ((مَنْ لَزِمَ أَبْوَابَ السُّلْطَانِ)).
یعلی بن عبید سے اسی سند سے روایت مروی ہے، اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بادشاہوں کے دروازوں کو لازم پکڑ لیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصيد و الذبائح /حدیث: 664]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله»