الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العلم
علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان
10. قرآن مجید کی مختلف قرآت کا ثبوت
حدیث نمبر: 14
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا الْمُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقْرَأُ: " يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا سورة الزمر آية 53 ، وَلا يُبَالِي إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ " .
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (سورہ الزمر کی آیت) «قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّـهِ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا. . . (وَلَا يُبَالِيْ) إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ» [39-الزمر:59] پڑھتے ہوئے سنا: (یعنی لفط «وَلَا يُبَالِيْ» پڑھتے ہوئے سنا)۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 14]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب تفسير القرآن، باب سورة الزمر، رقم: 3237، قال شعيب الارناؤوط: اسناده ضعيف۔ مسند احمد: 461/6»