الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


بلوغ المرام
كتاب الطهارة
طہارت کے مسائل
7. باب قضاء الحاجة
7. قضائے حاجت کے آداب کا بیان
حدیث نمبر: 89
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: إن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نهى أن يستنجى بعظم أو روث. وقال: «‏‏‏‏إنهما لا يطهران» .‏‏‏‏ رواه الدارقطني وصححه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہڈی اور گوبر کے ساتھ استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے، ساتھ ہی فرمایا کہ یہ دونوں پاک نہیں کر سکتے۔ دارقطنی نے اسے روایت کیا ہے اور صحیح بھی قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب الطهارة/حدیث: 89]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني، الطهارة، باب الاستنجاء:1 / 56 وقال: إسناده صحيح.»