الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


بلوغ المرام
كتاب البيوع
خرید و فروخت کے مسائل
18. باب الهبة والعمری والرقبی
18. ھبہ عمری اور رقبی کا بیان
حدیث نمبر: 796
وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏تهادوا فإن الهدية تسل السخيمة» .‏‏‏‏ رواه البزار بإسناد ضعيف.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تحفے تحائف کا باہمی تبادلہ کیا کرو کیونکہ یہ ہدیہ بغض و کینہ کو نکال دیتا ہے۔ اسے بزار نے ضعیف سند سے روایت کی ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب البيوع/حدیث: 796]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار، كشف الأستار:2 /394.* فيه حميد بن حماد بن أبي الخوار وعائذ بن شريح وهما ضيفان.»