وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «تهادوا تحابوا» رواه البخاري في" الأدب المفرد" وأبو يعلى بإسناد حسن.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” آپس میں ایک دوسرے کو ہدیہ دیا کرو، اس سے باہمی محبت پیدا ہوتی ہے۔“ اسے بخاری نے الادب المفرد میں روایت کی ہے اور ابو یعلیٰ نے حسن سند سے نقل کی ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب البيوع/حدیث: 795]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري في الأدب المفرد:5 /594، وأبويعلي:11 /9، حديث:6148.»