10. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ((مررت علی موسیٰ ....)) کے متعلق۔
حدیث نمبر: 1614
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معراج کی رات میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو ان کو سرخ ٹیلے کے پاس دیکھا کہ وہ اپنی قبر میں وہ کھڑے ہوئے پڑھ رہے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1614]