الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
17. بستر پر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 252
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے بچھونے پر نماز پڑھتے ہوتے تھے اور وہ (یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور سجدہ کی جگہ کے درمیان (بچھونے پر) جنازہ کی مثل لیٹی ہوتی تھیں [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 252]