الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الفلق
1. ((باب))
حدیث نمبر: 1805
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے معوذتین کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دونوں سورتیں مجھے (جبرائیل علیہ السلام نے) پڑھائی ہیں، میں کہتا ہوں کہ یہ قرآن سے ہیں۔ (سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ) ہم بھی وہی کہتے ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1805]