-" اعلم أنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط بها عنك خطيئة".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: آپ مجھے ایسا حکم دیں کہ میں اسی کا ہو کر رہ جاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جان لے کہ تو جب بھی اللہ تعالیٰ کے لیے سجدہ کرتا ہے، تو وہ تجھے ایک درجہ بلند کر دیتا ہے اور تیرا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 714]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1488
قال الشيخ الألباني:
- " اعلم أنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط بها عنك خطيئة ". _____________________ أخرجه أحمد (5 / 248 - 249 - 255 - 258) وابن نصر في " الصلاة " (65 / 2) من طرق عن محمد بن عبد الله بن أبي يعقوب الضبي عن رجاء بن حيوة عن أبي أمامة قال: " أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت: مرني بأمر انقطع به ، قال ": فذكره. قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال مسلم. ¤