سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا: ”چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے ایک دفعہ ہاتھوں کو (مٹی پر مارا جائے)۔“[سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 425]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 694
قال الشيخ الألباني:
- " التيمم ضربة للوجه والكفين ". _____________________ أخرجه ابن خزيمة في " صحيحه " (38 / 2) وأحمد (4 / 263) عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عن عمار بن ياسر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في التيمم ضربة ... قلت: وهذا سند صحيح على شرط الشيخين، ومعناه في " الصحيحين " وأبي داود وغيرهما وهو مخرج في " صحيح أبي داود " (343 - 362) . ¤