-" إن الله خلق آدم من قبضة قبضها من جميع الأرض، فجاء بنو آدم على قدر الأرض، جاء منهم الأحمر والأبيض والأسود، وبين ذلك، والسهل والحزن، والخبيث والطيب".
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نے ساری زمین سے ایک مٹھی بھری اور اس سے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا، یہی وجہ ہے کہ اولاد آدم زمین کی مٹی کی نوعیت کے مطابق پیدا ہوئے ہیں، یعنی کوئی سرخ ہے، کوئی سفید ہے، کوئی سیاہ ہے اور کسی کی رنگتیں ان کے درمیان درمیان ہیں اور کوئی نرم ہے، کوئی سخت ہے، کوئی خبیث ہے اور کوئی طیب ہے۔“[سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3850]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1630
قال الشيخ الألباني:
- " إن الله خلق آدم من قبضة قبضها من جميع الأرض، فجاء بنو آدم على قدر الأرض ، جاء منهم الأحمر والأبيض والأسود، وبين ذلك، والسهل والحزن، والخبيث والطيب ". _____________________ رواه ابن سعد في " الطبقات " (1 / 5 - 6) : أخبرنا هوذة بن خليفة أخبرنا عوف عن قسامة قال: سمعت أبا موسى الأشعري مرفوعا به. قلت: هذا سند صحيح رجاله رجال مسلم غير هوذة، وهو ثقة، وعنه رواه الواحدي في " الوسيط " (1 / 14 / 1 - 2) وابن عساكر (2 / 307 / 2) من طرق عنه وكذا رواه أبو الفرج الثقفي في " الفوائد " (97 / 1) وصححه وابن حبان ( 2083 و 2084) وأحمد (4 / 406) وغيرهم كأبي داود والترمذي وقال: " حسن صحيح ". قلت: وقد توبع هوذة بن خليفة، فأخرجه الطبري أيضا في " التفسير " (1 / 481 / 645) والبيهقي في " الأسماء والصفات " (327 و 385) وابن خزيمة في " التوحيد " (44) وأبو نعيم في " الحلية " (3 / 104 و 8 / 135) من طرق عن عوف الأعرابي به. ¤