الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
162. اللہ تعالیٰ کا صبر
حدیث نمبر: 260
-" ليس أحد أصبر على أذى سمعه من الله، إنهم ليدعون له ولدا (ويجعلون له ندا) وإنه ليعافيهم (ويدفع عنهم) ويرزقهم (ويعطيهم)".
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تکلیف والی بات سن کر سب سے زیادہ صبر کرنے والا اللہ ہے، لوگ اس کا بیٹا ہونے کا دعوی کر دیتے ہیں اور کسی کو اس کا ہمسر بنا دیتے ہیں، لیکن وہ (فوراً انتقام لینے کی بجائے) ان کو عافیت دیتا ہے، ان کی حفاظت کرتا ہے، انہیں رزق عطا کرتا ہے اور انہیں (کئی نعمتیں) عطا کرتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 260]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2249

قال الشيخ الألباني:
- " ليس أحد أصبر على أذى سمعه من الله، إنهم ليدعون له ولدا (ويجعلون له ندا ) وإنه ليعافيهم (ويدفع عنهم) ويرزقهم (ويعطيهم) ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (6099 و 7378) ومسلم (8 / 133 - 134) ويعقوب الفسوي في "
‏‏‏‏المعرفة " (3 / 149 - 150) وأحمد (4 / 395 و 401 و 405) والبيهقي في "
‏‏‏‏الأسماء والصفات " (ص 504 - 505) من طرق عن الأعمش حدثنا سعيد بن جبير عن
‏‏‏‏أبي عبد الرحمن السلمي عن أبي موسى مرفوعا.
‏‏‏‏__________جزء : 5 /صفحہ : 314__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏والزيادة الأولى والأخيرة
‏‏‏‏لمسلم والوسطى لأحمد. وعزاه السيوطي في " الصغير " و " الكبير " للشيخين فقط
‏‏‏‏بالزيادة الأولى!!
‏‏‏‏¤