الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم
شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام
1053. اللہ تعالیٰ کی غیرت کے تقاضے
حدیث نمبر: 1524
- (إن الله يغار، وإنّ المؤمن يغارُ، وغيرةُ الله: أن يأتي المؤمن ما حرم عليه).
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی بھی غیرت کرتا ہے اور مومن بھی غیرت کرتا ہے، اللہ تعالی کی غیرت یہ ہے کہ مومن اس کے حرام کردہ امور کا ارتکاب کرے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1524]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3515

قال الشيخ الألباني:
- (إن الله يغار، وإنّ المؤمن يغارُ، وغيرةُ الله: أن يأتي المؤمن ما حرم عليه) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (5223) ، ومسلم (8/101) ، وابن حبان (293) ، والترمذي (1168) - وصححه-، والبيهقي في "سننه " (10/225) وفي "الأسماء والصفات " (482) ، وأحمد (2/343 و519-520 و536 و539) كلهم من طريق أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: ... فذكره. * ¤