90. فرزندان امت کسی بندے کے نیک اور برا ہونے پر گواہ ہیں
حدیث نمبر: 150
-" إن بعضكم على بعض شهداء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کچھ لوگ جنازہ لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے، لوگوں نے اس میت کا تذکرہ خیر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سن کر) فرمایا: ”واجب ہو گئی ہے۔“ پھر کوئی دوسرا جنازہ لے کر گزرے، لوگوں نے اس کا تذکرہ شر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”واجب ہو گئی ہے۔“ پھر فرمایا: ”تم ایک دوسرے پر گواہ ہو۔“[سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 150]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2600
قال الشيخ الألباني:
- " إن بعضكم على بعض شهداء ". _____________________ أخرجه الطيالسي (2388) وأحمد (2 / 466 و 470) وأبو داود (3233) والنسائي (2 / 273) من طرق عن إبراهيم بن عامر عن عامر بن سعد عن أبي هريرة قال: __________جزء : 6 /صفحہ : 192__________ مروا على النبي صلى الله عليه وسلم بجنازة فأثنوا عليها خيرا، فقال: وجبت. ثم مروا بأخرى فأثنوا شرا، فقال: وجبت. ثم قال: فذكره. قلت: وهذا إسناد صحيح، عامر بن سعد وهو البجلي، ذكره ابن حبان في " الثقات " (5 / 186 ) وخرج له مسلم في " الصحيح "، وروى عنه جمع من الثقات، وقد توبع كما يأتي . وإبراهيم بن عامر، وهو ابن مسعود بن أمية بن خلف القرشي الكوفي ثقة بلا خلاف. ثم أخرجه أحمد (2 / 261 و 498 و 528) وابن ماجه (1492) وابن حبان (748) من طرق عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة به نحوه. وهذا إسناد حسن. وللحديث شاهد صحيح من حديث أنس نحوه. أخرجه الشيخان وغيرهما من طرق عنه. وهو مخرج في " أحكام الجنائز " (ص 44 - 45) . ¤