الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



صحيح البخاري
كِتَاب الْمَغَازِي
کتاب: غزوات کے بیان میں
84. بَابُ مَرَضِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوَفَاتِهِ:
84. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4436
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" لَمَّا مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَرَضَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ جَعَلَ، يَقُولُ:" فِي الرَّفِيقِ الْأَعْلَى".
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، ان سے سعد بن ابراہیم نے، ان سے عروہ بن زبیر نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مرض الموت میں باربار فرماتے تھے۔ ( «اللهم») «الرفيق الأعلى» اے اللہ! مجھے میرے رفقاء (انبیاء اور صدیقین) میں پہنچا دے (جو اعلیٰ علیین میں رہتے ہیں)۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْمَغَازِي/حدیث: 4436]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

   صحيح البخاريفي الرفيق الأعلى
   صحيح البخاريالرفيق الأعلى
   صحيح البخاريفي الرفيق الأعلى
   صحيح البخاريالرفيق الأعلى
   صحيح البخاريالرفيق الأعلى
   صحيح البخاريفي الرفيق الأعلى ثلاثا
   صحيح البخارياغفر لي وارحمني وألحقني بالرفيق الأعلى
   صحيح البخارياغفر لي وارحمني وألحقني بالرفيق
   صحيح البخاريفي الرفيق الأعلى
   صحيح البخاريفي الرفيق الأعلى في الرفيق الأعلى
   صحيح مسلمالرفيق الأعلى
   صحيح مسلماغفر لي وارحمني وألحقني بالرفيق
   جامع الترمذياغفر لي وارحمني وألحقني بالرفيق الأعلى