سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا مدینہ میں ختنہ کرنے والی کو فرمایا: ”جب تو عورتوں کا ختنہ کرے تو نیچے سے تھوڑا لیا کر، اور زیادہ کاٹنے میں مبالغہ نہ کر، کیونکہ یہ چہرے کو زیادہ رونق دینے والا اور خاوند کو زیادہ خوش رکھنے والا ہے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْخِتَانِ/حدیث: 505]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17641، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2253، والطبراني فى «الصغير» برقم: 122 قال الھیثمی: وإسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 172)»