الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:

مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ مطففین
1. اللہ تعالیٰ کے قول ”جس دن تمام لوگ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہوں گے۔“ (سورۃ المطففین: 6) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1798
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس دن تمام لوگ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہوں گے) تو بعض آدمی اپنے پسینہ میں نصف کان تک ڈوب جائیں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1798]