ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ان کی کوئی چیز چوری ہو گئی، تو وہ اس پر بد دعا کرنے لگیں، تو ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس (چور) سے عذاب کو ہلکا نہ کر“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4909]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبوداود، مسند احمد (6/45، 136)، (تحفة الأشراف: 17377) (ضعیف)» نوٹ: یہی حدیث 1497 میں گزری ہے اس پر حسن کا حکم ہے
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف وانظر الحديث السابق(1497) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 171