حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "یہود اوراور نصاریٰ (بالوں کو) رنگ نہیں لگا تے تم ان کی مخالفت کرو (بالوں کو رنگ لگا ؤ۔)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہودی اور عیسائی بال نہیں رنگتے تو تم ان کی مخالفت کرو۔“