سوانح حیات: امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ
حج کے احکام و مسائل
1797. (56) بَابُ النَّهْيِ عَنْ سَيْرِ الِاثْنَيْنِ،
1797. دو آدمیوں کا اکیلے سفر کرنا منع ہے
وَالدَّلِيلُ عَلَى أَنَّ مَا دُونَ الثَّلَاثِ مِنَ الْمُسَافِرِينَ فَهُمْ عُصَاةٌ، إِذِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَعْلَمَ أَنَّ الْوَاحِدَ شَيْطَانٌ، وَالِاثْنَانِ شَيْطَانَانِ، وَيُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ مَعْنَى قَوْلِهِ: شَيْطَانٌ أَوْ عَاصِي، كَقَوْلِهِ: شَيَاطِينَ الْإِنْسِ وَالْجِنِّ (الأنعام: 112)، وَمَعْنَاهُ: عُصَاةُ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ.
[صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ/حدیث: Q2570]
تخریج الحدیث:
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اکیلا (مسافر) شیطان ہے اور دو مسافر دو شیطان ہیں اور تین آدمی قافلہ اور جماعت ہوتے ہیں۔“ [صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2570]
تخریج الحدیث: اسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back