صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ
نفلی صدقہ کے متعلق ابواب کا مجموعہ
1714. ‏(‏159‏)‏ بَابُ الْأَمْرِ بِالصَّدَقَةِ مِنَ الثِّمَارِ قَبْلَ الْجِذَاذِ مِنْ كُلِّ حَائِطٍ بِقِنْوٍ يُوضَعُ فِي الْمَسْجِدِ‏.‏
1714. کھجور کا پھل توڑنے سے پہلے صدقہ کرنے کے حُکم کا بیان ہر باغ سے ایک ایک خوشہ مسجد میں لٹکا دیا جائے
حدیث نمبر: 2466
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر باغ سے کھجوروں کا خوشہ مسجد کے لئے دینے کا حُکم دیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 2466]
تخریج الحدیث: اسناده صحيح علي شرط المسلم