1614. (59) بَابُ احْتِسَابِ مَا قَدْ حَبَسَ الْمُؤْمِنُ السِّلَاحَ وَالْعَبْدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مِنَ الصَّدَقَةِ إِذَا وَجَبَتْ، فَهَذِهِ الْمَسْأَلَةُ أَيْضًا مِنْ بَابِ تَقْدِيمِ الصَّدَقَةِ قَبْلَ وُجُوبِهَا
1614. مسلمان شخص کے وہ ہتھیار اور غلام جو اس نے اللہ کی راہ میں وقف کیے ہوں انہیں زکوٰۃ میں شمار کرنے کا بیان اور یہ مسئلہ بھی زکوٰۃ کے واجب ہونے سے پہلے ادا کرنے کے باب سے ہے