صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْحُبُوبِ وَالثِّمَارِ
اناج اور پھلوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ
1597. ‏(‏42‏)‏ بَابُ ذِكْرِ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ عَمَّا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ
1597. پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 2300
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْحُبُوبِ وَالثِّمَارِ/حدیث: 2300]
تخریج الحدیث: اسناده صحيح