1513.
1513. اللہ تعالیٰ کا اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو شب قدر دکھانے کے بعد آپ کو شب قدر بھلا دینے کا بیان
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسلمہ کی سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ ”بیشک مجھے شب قدر دکھائی گئی تھی پھر مجھے بھلا دی گئی۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2196]