حضرت ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حنین والے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں ہم پر بارش برسی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز ٹھکانوں اور خیموں میں ادا کی جا ئے گی۔“[صحيح ابن خزيمه/جِمَاعُ أَبْوَابِ الْعُذْرِ الَّذِي يَجُوزُ فِيهِ تَرْكُ إِتْيَانِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1658]