صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْمَوَاضِعِ الَّتِي تَجُوزُ الصَّلَاةُ عَلَيْهَا، وَالْمَوَاضِعِ الَّتِي زُجِرَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَيْهَا
وہ مقامات جن پر نماز پڑھنا جائز ہے اور وہ مقامات جن پر نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے، کے ابواب کا مجموعہ
512.
512. ہمبستری کی جگہ پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 797
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات اُس جگہ نماز پڑھ لیتے تھے جس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمبستری کی ہوتی تھی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْمَوَاضِعِ الَّتِي تَجُوزُ الصَّلَاةُ عَلَيْهَا، وَالْمَوَاضِعِ الَّتِي زُجِرَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَيْهَا/حدیث: 797]
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف