صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
441. ‏(‏208‏)‏ بَابُ التَّسْوِيَةِ بَيْنَ السُّجُودِ وَبَيْنَ الْجُلُوسِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ، أَوْ مُقَارَبَةُ مَا بَيْنَهُمَا‏.‏
441. دونوں سجدوں اور دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے میں برابری یا (ان کو مقدار کو) قریب قریب کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 683
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سجدے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رُکوع اور دو سجدوں کے درمیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹھنا تقریباً برابر ہوتا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 683]
تخریج الحدیث: