صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
موزوں پر مسح کرنے کے ابواب کا مجموعہ
152. ‏(‏151‏)‏ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَرْكِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ رَغْبَةً عِنَ السُّنَّةِ‏.‏
152. سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بے رغبتی کرنے ہوئے اسے ترک کرنے پر وعید کا بیان
حدیث نمبر: 197
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری سنّت سے بے رغبتی کی وہ مجھ سے نہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ/حدیث: 197]
تخریج الحدیث: اسناده صحيح