سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے سعادت مند ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ اس کے دینی اور دنیاوی کام میں اس پر بھروسا کیا جائے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1417]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، الكامل لابن عدي: 6/ 493» عبدالرحيم بن زید العمی متروک اور اس کا والد ضعیف ہے۔