سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کی مثال ستاروں کی مانند ہے جو شخص ان کے کسی بھی عمل کی اقتدا کرے گا وہ ہدایت پا لے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1346]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف جداً، جعفر ابن عبد الواحد سخت ضعیف ہے۔