سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افضل عبادت دین کی سمجھے ہے اور فضل دین پر ہیز گاری ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1290]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، لیث بن ابی سلیم ضعیف و مدلس جبکہ معلی ٰبن مہدی ضعیف ہے۔