سیدنا ابوحمید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”موت کے بعد طلب توبہ (کا کوئی موقع) نہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1189]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، محمد بن یزید، ابوزید قمام اور کیسان وغیرہ کے حالات نہیں ملے۔