سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا: ”بے شک حکمت شریف آدمی کی شرافت میں اضافہ کرتی ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 979]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، صالح مری اور عمرو بن حمزہ ضعیف ہیں۔