سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی۔ اور ہاشمی کی روایت میں ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی۔ ”عورتوں کو واجبی سے کپڑے دو تاکہ وہ اپنے گھروں میں ٹکی رہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 689]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 3073، تاريخ مدينة السلام: 10/ 504، ابن الاعرابي: 1233» مجمع بن کعب مجہول ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 2827»