ابوجعفر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنی زبان کو لوگوں کی عزت میں پڑنے سے روک لیا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ٰ اس کی لغزشوں سے درگزر فرمائے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 455]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 745» ، اسے ابوجعفر محمد بن علی بن حسین تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، عبید اللہ بن ولید الوصافی ضعیف ہے۔