الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
3. حدیث نمبر 419
حدیث نمبر: 419
419 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يُحَدِّثُ عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: «خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَي الْمُصَلَّي يَسْتَسْقِي فَحَوَّلَ رِدَاءَهُ، وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَصَلَّي رَكْعَتَيْنِ»
419- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز استسقاء ادا کرنے کے لئے عیدگاہ تشریف لے گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر کو الٹا دیا، قبلہ کی طرف رخ کی اور دو رکعات نماز ادا کی۔
[مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ/حدیث: 419]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «الاستسقاء» ، برقم: 1005،1011،1012،1023،1024،1025،1026،1027،1028،6343، ومسلم فى «صلاة الاستسقاء» ‏‏‏‏ برقم: 894، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2864،2865،2866،2867»