امام ترمذی اور بیہقی نے شعب الایمان میں اسے ان دونوں (علی بن حسین رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و البیھقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4841]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (2318 وقال: غريب) و البيھقي في شعب الإيمان (10805) ٭ الزھري عنعن و الحديث مرسل .»