سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، مہاجرین کا شعار (کوڈ ورڈ)”عبداللہ“ اور انصار کا شعار ”عبد الرحمن“ تھا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3949]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2595) ٭ حجاج بن أرطاة ضعيف مدلس و قتادة مدلس و عنعن .»