ابن عباس رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قومِ لوط کا سا عمل کرے وہ ملعون ہے۔ “ حسن، رواہ رزین۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3583]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه رزين (لم أجده) و رواه أحمد (217/1 ح 1875، 317/1 ح 2914) [و البخاري في الأدب المفرد (892) و عبد بن حميد (589) والحاکم (356/4) ] ٭ محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند أحمد (2914) و سنده حسن و للحديث شواھد .»