ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہ کسی آدمی نے غلام میں موجود اپنے حصے کو آزاد کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے لیے کوئی شریک نہیں۔ “ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے مکمل طور پر آزاد کرنے کی ترغیب دلائی۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب العتق/حدیث: 3397]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (3944)»