انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ رضی اللہ عنہ کا ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3220]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (110/3 ح 12102) و الترمذي (1095 وقال حسن غريب) و أبو داود (2744) و ابن ماجه (1909)»