عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی مرتبہ دو بیع سے منع فرمایا۔ اسنادہ حسن، رواہ البغوی فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2869]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه البغوي في شرح السنة (144/8 ح 2112) [والبيھقي 343/5] و انظر الحديث الآتي:2870»