جابر رضی ا��لہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماریں، جبکہ اس کے بعد سورج ڈھل جانے کے بعد ماریں۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2620]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (الحج باب 134 قبل ح 1746 تعليقًا عن جابر رضي الله عنه .) و مسلم (1300/314)»