ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر چیز کی زکوۃ ہے جبکہ جسم کی زکوۃ روزہ ہے۔ “ اسنادہ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2072]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (1745) ٭ موسي بن عبيدة: ضعيف و جمھان: مجھول و للحديث طرق لا يصح منھا شئ .»