عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سردی میں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے۔ “ احمد، ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث مرسل ہے۔ اسنادہ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2065]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (335/4 ح 19167) والترمذي (797) ٭ السند مرسل و أبو إسحاق عنعن و له شواھد ضعيفة و روي البيھقي (297/4) بسند صحيح عن أبي ھريرة قال: ’’الغنيمة الباردة الصوم في الشتاء‘‘»